Sunday 25 July 2010


انسان دراصل غلبہ چاہتا ہے۔ غلبے کی اس خواہش کو پورا کرنے کی اور بہت سی صورتیں ہیں جیسے علم کا غلبہ، اچھے کردار کا غلبہ وغیرہ وغیرہ۔ بعض افراد کے ساتھ مسئلہ یہ پیدا ہو جاتا ہے کہ وہ اس غلبے کی خواہش کو ظلم و عدوان میں تبدیل کر دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ یہ لوگ اپنے خواہشات کو اخلاقی حدود کا پابند کرنا نہیں چاہتے۔
(مبشر نذیر)

No comments:

Followers